|
مقاصد
قدرتی
ذرائع کے بھرپور استعمال سے غربت کے خاتمہ میں اپنا
حصہ ڈالنا۔
شرح
خواندگی اور معیاری تعلیم کو بڑھانے میں اپنا کردار
ادا کرنا۔
بنیادی
صحت و صفائی کی تعلیم عام کرنا اور اس میں موجود
بنیادی ڈھانچہ میں سماجی تحریک کے ذریعے بہتری لانا۔
لوگوں کو
بااختیار بنانا خصوصا عورتوں کو بذریعہ گروپ بندی،
تربیت اور باہمی رابطہ کاری بااختیار بنانا۔
پالیسی
کی سطح پر رائے عامہ ہموار کرنا اور اس شعبہ میں تحقیق
کرنا۔
معاشرہ
میں امن ، سماجی ہمواری اور برداشت پیدا کرنے کے لیئے
وضع کردہ نظام کو سہولت فراہم کرنا۔ |